نئی دہلی 16 اگست ( ایجنسیز) بی جے پی کے چیف امت شا ہ نے نئی بی جے پی ٹیم کا ا علا ن کیا جسمیں 11 نا ئب صدو ر‘ آ ٹھ جنر ل سیکر یٹر یز اور 14 سیکر یٹر یز شا مل ہیں ۔ جبکہ و ر ون گا ند ھی کو جنر ل سیکر یٹر ی کے عہد ے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ مسٹر شا ہ کی نئی ٹیم میں ر ام ما دھو کو جنر ل سیکر یٹری بنا
یا گیا ہے۔ مسٹر شا ہ نے جے پی نڈ ڈا ‘ ر ا جیو پر تا پ رو ڈی ‘ مر لی د ہر ر او اور ر ام لعل کو جنر ل سیکر یٹر یز کے عہد ے پر بر قر ا ر رکھا ہے۔ 10 نئے تر جما ن کے نا مو ں کا اعلا ن کیا گیا ہے ا ن میں للیتا کما ر منگلم ‘ نلین کو ہلی ‘ سمبت پا تر ا ‘ انیل بلو نی ‘ جی وی ایل نر سمہا ر او تما م نئے تر جما ن ہو نگے ۔ دو سر ے پا نچ تر جما ن و ہی بر قر ا ر ر ہیں گے ۔